شیطان کا لشکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شیطان کی ذریات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شیطان کی ذریات، شیطان کے چیلے، شریر لڑکوں کی ٹولی، شرارت کرنے والے لڑکے۔